تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 33
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ لَمْ یَعْیَ بِخَلْقِهِنَّ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى١ؕ بَلٰۤى اِنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿33﴾
- اَوَکیا
- لَمْنہیں
- يَرَوْادیکھا انہوں نے
- اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- الَّذِيْوہ جس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کو
- وَالْاَرْضَاور زمین کو
- وَلَمْ يَعْيَاور وہ تھکا نہیں
- بِخَلْقِهِنَّانکے پیدا کرنے سے
- بِقٰدِرٍوہ قادر ہے
- عَلٰٓيپر
- اَنْ يُّحْيِۦکہ زندہ کرے
- الْمَوْتٰى ۭمردے
- بَلٰٓيہاں
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر شے پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور کیا اِن لوگوں کو یہ سجھائی نہیں دیتا کہ جس خدا نے یہ زمین اور آسمان پیدا کیے ہیں اور ان کو بناتے ہوئے جو نہ تھکا، وہ ضرور اس پر قادر ہے کہ مُردوں کو جلا اٹھائے؟ کیوں نہیں، یقیناً وہ ہر چیز کی قدرت رکھتا ہے