Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 47. Muhammad · Ayah 21

  1. طَاعَةٌ وَّ قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ١۫ فَاِذَا عَزَمَ الْاَمْرُ١۫ فَلَوْ صَدَقُوا اللّٰهَ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْۚ﴿21﴾

    1. طَاعَةٌاطاعت
    2. وَّقَوْلٌاور بات
    3. مَّعْرُوْفٌ ۣمعقول
    4. فَاِذَاپھر جب
    5. عَزَمَ الْاَمْرُ ۣپختہ ہوجائے کام
    6. فَلَوْ صَدَقُواتو اگر وہ سچے ہوتے
    7. اللّٰهَاللہ
    8. لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْالبتہ ہوتا بہتر ان کیلئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اُن کی زبان پر ہے) اطاعت کا اقرار اور اچھی اچھی باتیں مگر جب قطعی حکم دے دیا گیا اُس وقت وہ اللہ سے اپنے عہد میں سچے نکلتے تو انہی کے لئے اچھا تھا