Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 47. Muhammad · Ayah 25

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدَى١ۙ الشَّیْطٰنُ سَوَّلَ لَهُمْ١ؕ وَ اَمْلٰى لَهُمْ﴿25﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک جو لوگ
    2. ارْتَدُّوْاپلٹ گئے
    3. عَلٰٓي اَدْبَارِهِمْاپنی پشت پر
    4. مِّنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    5. مَا تَبَيَّنَجب واضح ہوگئی
    6. لَهُمُان کے لئے
    7. الْهُدَى ۙہدایت
    8. الشَّيْطٰنُشیطان
    9. سَوَّلَآراستہ کر دکھایا
    10. لَهُمْ ۭان کے لئے
    11. وَاَمْلٰىاور ڈھیل دی
    12. لَهُمْان کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ ہدایت واضح ہو جانے کے بعد اُس سے پھر گئے اُن کے لیے شیطان نے اِس روش کو سہل بنا دیا ہے اور جھوٹی توقعات کا سلسلہ اُن کے لیے دراز کر رکھا ہے