Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 47. Muhammad · Ayah 33

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْۤا اَعْمَالَكُمْ﴿33﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْٓاایمان لائے
    4. اَطِيْعُوا اللّٰهَاطاعت کرو اللہ کی
    5. وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
    6. الرَّسُوْلَرسول کی
    7. وَلَا تُبْطِلُوْٓااور باطل نہ کرو
    8. اَعْمَالَكُمْاپنے اعمال
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم اللہ کی اطاعت کرو اوررسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو بر باد نہ کر لو۔40
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مُحَمَّد 40 بالفاظ دیگر اعمال کے نافع اور نتیجہ خیز ہونے کا سارا انحصار اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت پر ہے۔ اطاعت سے منحرف ہوجانے کے بعد کوئی عمل بھی خیر نہیں رہتا کہ آدمی اس پر کوئی اجر پانے کا مستحق ہو سکے۔