تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 33
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْۤا اَعْمَالَكُمْ﴿33﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اَطِيْعُوا اللّٰهَاطاعت کرو اللہ کی
- وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
- الرَّسُوْلَرسول کی
- وَلَا تُبْطِلُوْٓااور باطل نہ کرو
- اَعْمَالَكُمْاپنے اعمال
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو