تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 24
وَ هُوَ الَّذِیْ كَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ عَنْهُمْ بِبَطْنِ مَكَّةَ مِنْۢ بَعْدِ اَنْ اَظْفَرَكُمْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرًا﴿24﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْ كَفَّجس نے روکا
- اَيْدِيَهُمْان کے ہاتھ
- عَنْكُمْتم سے
- وَاَيْدِيَكُمْاور تمہارے ہاتھ
- عَنْهُمْان سے
- بِبَطْنِ مَكَّةَدرمیانی (وادیٔ) مکہ میں
- مِنْۢ بَعْدِاسکے بعد
- اَنْکہ
- اَظْفَرَكُمْفتح مند کیا تمہیں
- عَلَيْهِمْ ۭان پر
- وَكَانَ اللّٰهُاور ہے اللہ
- بِمَا تَعْمَلُوْنَجو کچھ تم کرتے ہوا سے
- بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہی ہے جس نے مکہ کی وادی میں اُن کے ہاتھ تم سے اور تمہارے ہاتھ اُن سے روک دیے، حالانکہ وہ اُن پر تمہیں غلبہ عطا کر چکا تھا اور جو کچھ تم کر رہے تھے اللہ اسے دیکھ رہا تھا