Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 48. Al-Fath · Ayah 23

  1. سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا﴿23﴾

    1. سُنَّةَ اللّٰهِاللہ کا دستور
    2. الَّتِيْوہ جو
    3. قَدْ خَلَتْگزرچکا
    4. مِنْ قَبْلُ ښاس سے قبل
    5. وَلَنْاور ہرگز نہ
    6. تَجِدَتم پاؤگے
    7. لِسُنَّةِ اللّٰهِاللہ کا دستور
    8. تَبْدِيْلًاکوئی تبدیلی
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ اللہ کی سنّت ہے جو پہلے سے چلی آرہی ہے42 اور تم اللہ کی سنّت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْفَتْح 42 اس جگہ اللہ کی سنت سے مراد یہ ہے کہ جو کفار اللہ کے رسول سے جنگ کرتے ہیں اللہ ان کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور اپنے رسول کی مدد فرماتا ہے۔