تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 16
قُلْ اَتُعَلِّمُوْنَ اللّٰهَ بِدِیْنِكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿16﴾
- قُلْفرمادیں
- اَتُعَلِّمُوْنَکیا تم جتلاتے ہو
- اللّٰهَاللہ کو
- بِدِيْنِكُمْ ۭاپنا دین
- وَاللّٰهُ يَعْلَمُاور اللہ جانتا ہے
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِ ۭزمین میں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر ایک چیز کا
- عَلِيْمٌجاننے و الا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ، اِن (مدعیان ایمان) سے کہو، کیا تم اللہ کو اپنے دین کی اطلاع دے رہے ہو؟ حالانکہ اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کو جانتا ہے اور وہ ہر شے کا علم رکھتا ہے