Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 4

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ﴿4﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک جو لوگ
    2. يُنَادُوْنَكَآپ کو پکارتے ہیں
    3. مِنْ وَّرَآءِباہر سے
    4. الْحُجُرٰتِحجروں
    5. اَكْثَرُهُمْان میں سے اکثر
    6. لَا يَعْقِلُوْنَعقل نہیں رکھتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ، جو لوگ تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بے عقل ہیں