Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 25

  1. قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِیْ وَ اَخِیْ فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ﴿25﴾

    1. قَالَ(موسی نے) کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. اِنِّىْمیں بیشک
    4. لَآ اَمْلِكُاختیار نہیں رکھتا
    5. اِلَّا نَفْسِيْاپنی جان کے سوا
    6. وَاَخِيْاور اپنا بھائی
    7. فَافْرُقْپس جدائی کردے
    8. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    9. وَبَيْنَاور درمیان
    10. الْقَوْمِقوم
    11. الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس پر موسیٰؑ نے کہا "اے میرے رب، میرے اختیار میں کوئی نہیں مگر یا میری اپنی ذات یا میرا بھائی، پس تو ہمیں اِن نافرمان لوگوں سے الگ کر دے"
Tafheem-ul-Quran - 5 : 25