Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 24

  1. قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ﴿24﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. يٰمُوْسٰٓىاے موسیٰ
    3. اِنَّابیشک ہم
    4. لَنْ نَّدْخُلَهَآہرگز وہاں داخل نہ ہوں گے
    5. اَبَدًاکبھی بھی
    6. مَّا دَامُوْاجب تک وہ ہیں
    7. فِيْهَااس میں
    8. فَاذْهَبْسو تو جا
    9. اَنْتَتو
    10. وَرَبُّكَاور تیرا رب
    11. فَقَاتِلَآتم دونوں لڑو
    12. اِنَّاہم
    13. ھٰهُنَایہیں
    14. قٰعِدُوْنَبیٹھے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
لیکن اُنہوں نے پھر یہی کہا کہ "اے موسیٰؑ! ہم تو وہاں کبھی نہ جائیں گے جب تک وہ وہاں موجود ہیں بس تم اور تمہارا رب، دونوں جاؤ اور لڑو، ہم یہاں بیٹھے ہیں"