Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 30

  1. فَطَوَّعَتْ لَهٗ نَفْسُهٗ قَتْلَ اَخِیْهِ فَقَتَلَهٗ فَاَصْبَحَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿30﴾

    1. فَطَوَّعَتْپھر راضی کیا
    2. لَهٗاس کو
    3. نَفْسُهٗاس کا نفس
    4. قَتْلَقتل
    5. اَخِيْهِاپنے بھائی
    6. فَقَتَلَهٗسو اس نے اس کو قتل کردیا
    7. فَاَصْبَحَتو ہوگیا وہ
    8. مِنَسے
    9. الْخٰسِرِيْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کار اس کے نفس نے اپنے بھائی کا قتل اس کے لیے آسان کر دیا اور وہ اسے مار کر اُن لوگوں میں شامل ہو گیا جو نقصان اٹھانے والے ہیں