Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 51

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ١ؔۘ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ﴿51﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. لَا تَتَّخِذُوانہ بناؤ
    5. الْيَھُوْدَیہود
    6. وَالنَّصٰرٰٓىاور نصاریٰ
    7. اَوْلِيَآءَدوست
    8. بَعْضُهُمْان میں سے بعض
    9. اَوْلِيَآءُدوست
    10. بَعْضٍبعض (دوسرے)
    11. وَمَنْاور جو
    12. يَّتَوَلَّهُمْان سے دوستی رکھے گا
    13. مِّنْكُمْتم میں سے
    14. فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
    15. مِنْهُمْان سے
    16. اِنَّبیشک
    17. اللّٰهَاللہ
    18. لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
    19. الْقَوْمَلوگ
    20. الظّٰلِمِيْنَظالم
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ، یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں اور اگر تم میں سے کوئی ان کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اس کا شمار بھی پھر انہی میں ہے، یقیناً اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی سے محروم کر دیتا ہے