تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 57
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَكُمْ هُزُوًا وَّ لَعِبًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ الْكُفَّارَ اَوْلِیَآءَ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿57﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے (ایمان والے)
- لَا تَتَّخِذُوانہ بناؤ
- الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْاجو لوگ ٹھہراتے ہیں
- دِيْنَكُمْتمہارا دین
- هُزُوًاایک مذاق
- وَّلَعِبًااور کھیل
- مِّنَسے
- الَّذِيْنَوہ لوگ۔ جو
- اُوْتُوا الْكِتٰبَکتاب دئیے گئے
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
- وَالْكُفَّارَاور کافر
- اَوْلِيَآءَدوست
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ا ے لوگو جو ایمان لائے ہو، تمہارے پیش رو اہل کتاب میں سے جن لوگوں نے تمہارے دین کو مذاق اور تفریح کا سامان بنا لیا ہے، اُنہیں اور دوسرے کافروں کو اپنا دوست اور رفیق نہ بناؤ اللہ سے ڈرو اگر تم مومن ہو