Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 61

  1. وَ اِذَا جَآءُوْكُمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ قَدْ دَّخَلُوْا بِالْكُفْرِ وَ هُمْ قَدْ خَرَجُوْا بِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا كَانُوْا یَكْتُمُوْنَ﴿61﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. جَآءُوْكُمْتمہارے پاس آئیں
    3. قَالُوْٓاکہتے ہیں
    4. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    5. وَقَدْ دَّخَلُوْاحالانکہ وہ داخل ہوئے ( آئے)
    6. بِالْكُفْرِکفر کی حالت میں
    7. وَهُمْاور وہ
    8. قَدْ خَرَجُوْانکلے چلے گئے
    9. بِهٖاس (کفر) کے ساتھ
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    12. بِمَاوہ جو
    13. كَانُوْاتھے
    14. يَكْتُمُوْنَچھپاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جب یہ تم لوگوں کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے، حالانکہ کفر لیے ہوئے آئے تھے اور کفر ہی لیے ہوئے واپس گئے اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں