Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 62

  1. وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿62﴾

    1. وَتَرٰىاور تو دیکھے گا
    2. كَثِيْرًابہت
    3. مِّنْهُمْان سے
    4. يُسَارِعُوْنَوہ جلدی کرتے ہیں
    5. فِيمیں
    6. الْاِثْمِگناہ
    7. وَالْعُدْوَانِاور سرکشی
    8. وَاَكْلِهِمُاور ان کا کھانا
    9. السُّحْتَحرام
    10. لَبِئْسَبرا ہے
    11. مَاجو
    12. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کر رہے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم دیکھتے ہو کہ ان میں سے بکثرت لوگ گناہ اور ظلم و زیادتی کے کاموں میں دوڑ دھوپ کرتے پھرتے ہیں اور حرام کے مال کھاتے ہیں بہت بری حرکات ہیں جو یہ کر رہے ہیں