Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 72

  1. لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ وَ قَالَ الْمَسِیْحُ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ الْجَنَّةَ وَ مَاْوٰىهُ النَّارُ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ﴿72﴾

    1. لَقَدْ كَفَرَبیشک کافر ہوئے
    2. الَّذِيْنَ قَالُوْٓاوہ جنہوں نے کہا
    3. اِنَّتحقیق
    4. اللّٰهَاللہ
    5. هُوَوہی
    6. الْمَسِيْحُمسیح
    7. ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
    8. وَقَالَاور کہا
    9. الْمَسِيْحُمسیح
    10. يٰبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَاے بنی اسرائیل
    11. اعْبُدُواعبادت کرو
    12. اللّٰهَاللہ
    13. رَبِّيْمیرا رب
    14. وَرَبَّكُمْاور تمہارا رب
    15. اِنَّهٗبیشک وہ
    16. مَنْجو
    17. يُّشْرِكْشریک ٹھہرائے
    18. بِاللّٰهِاللہ کا
    19. فَقَدْ حَرَّمَتو تحقیق حرام کردی
    20. اللّٰهُاللہ
    21. عَلَيْهِاس پر
    22. الْجَنَّةَجنت
    23. وَمَاْوٰىهُاور اس کا ٹھکانہ
    24. النَّارُدوزخ
    25. وَمَااور نہیں
    26. لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
    27. مِنْکوئی
    28. اَنْصَارٍمددگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
یقیناً کفر کیا اُن لوگوں نے جنہوں نے کہا کہ اللہ مسیح ابن مریم ہی ہے حالانکہ مسیح نے کہا تھا کہ "اے بنی اسرائیل! اللہ کی بندگی کرو جو میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی" جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھیرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں