تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 71
وَ حَسِبُوْۤا اَلَّا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ فَعَمُوْا وَ صَمُّوْا ثُمَّ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ ثُمَّ عَمُوْا وَ صَمُّوْا كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿71﴾
- وَاور
- حَسِبُوْٓاانہوں نے گمان کیا
- اَلَّا تَكُوْنَکہ نہ ہوگی
- فِتْنَةٌکوئی خرابی
- فَعَمُوْاسو وہ اندھے ہوئے
- وَاور
- صَمُّوْابہرے ہوگئے
- ثُمَّتو
- تَابَتوبہ قبول کی
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيْهِمْان کی
- ثُمَّپھر
- عَمُوْااندھے ہوگئے
- وَصَمُّوْااور بہرے ہوگئے
- كَثِيْرٌاکثر
- مِّنْهُمْان سے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بَصِيْرٌدیکھ رہا ہے
- بِمَاجو
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اپنے نزدیک یہ سمجھے کہ کوئی فتنہ رونما نہ ہوگا، اس لیے اندھے اور بہرے بن گئے پھر اللہ نے اُنہیں معاف کیا تو اُن میں سے اکثر لوگ اور زیادہ اندھے اور بہرے بنتے چلے گئے اللہ اُن کی یہ سب حرکات دیکھتا رہا ہے