تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 10
وَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌۙ﴿10﴾
- وَالنَّخْلَاور کھجور کے درخت
- بٰسِقٰتٍبلند و بالا
- لَّهَا طَلْعٌجن کے خوشے
- نَّضِيْدٌتہ بہ تہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں