تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 7
وَ الْاَرْضَ مَدَدْنٰهَا وَ اَلْقَیْنَا فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍۙ﴿7﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین
- مَدَدْنٰهَاہم نے پھیلایا
- وَاَلْقَيْنَااور ڈالے (جمائے)
- فِيْهَااس میں
- رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
- وَاَنْۢبَتْنَا فِيْهَااور اگائے اس میں
- مِنْ كُلِّ زَوْجٍۢہر قسم سے ، کے
- بَهِيْجٍخوشنما
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور زمین کو ہم نے بچھا یا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اُگادیں۔ 9
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة قٓ 9
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، النحل، حواشی 12۔ 13۔ 14۔ جلد سوم، النمل، حواشی 73۔ 74۔ جلد چہارم، الزخرف، حاشیہ 7۔