تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 50. Qaaf · Ayah 8
تَبْصِرَةً وَّ ذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ﴿8﴾
- تَبْصِرَةًذریعۂ بینائی
- وَّذِكْرٰىاور نصیحت
- لِكُلِّلئے، ہر
- عَبْدٍ مُّنِيْبٍرجوع کرنیوالا بندہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اُس بندے کے لیے جو (حق کی طرف) رجوع کرنے والا ہو