تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 23
فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِنَّهٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَاۤ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ۠ع﴿23﴾
- فَوَرَبِّقسم ہے رب کی
- السَّمَآءِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اِنَّهٗبیشک یہ
- لَحَقٌّحق ہے
- مِّثْلَجیسے
- مَآ اَنَّكُمْجو تم
- تَنْطِقُوْنَبولتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی، یہ بات حق ہے، ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو