تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 38
Tafseerوَ فِیْ مُوْسٰۤى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ﴿38﴾
- وَفِيْ مُوْسٰٓىاور موسیٰ میں
- اِذْ اَرْسَلْنٰهُجب بھیجا ہم نے اس کو
- اِلٰى فِرْعَوْنَفرعون کی طرف
- بِسُلْطٰنٍایک دلیل کے ساتھ
- مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور(تمہارے لیے نشانی ہے) موسیٰؑ کے قصے ہیں۔ جب ہم نے اسے صریح سَنَد کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا 36
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الذّٰرِیٰت 36
یعنی ایسے صریح معجزات اور ایسی کھلی کھلی علامات کے ساتھ بھیجا جن سے یہ امر مشتبہ نہ رہا تھا کہ آپ خالق ارض و سما کی طرف سے مامور ہو کر آئے ہیں۔