تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 39
Tafseerفَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ﴿39﴾
- فَتَوَلّٰىتو وہ پھر گیا
- بِرُكْنِهٖاپنی قوت کے ساتھ
- وَقَالَ سٰحِرٌاور کہنے لگا ایک جادوگر ہے
- اَوْ مَجْنُوْنٌیا مجنون ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنون ہے۔ 37
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الذّٰرِیٰت 37
یعنی کبھی اس نے آپ ﷺ کو ساحر قرار دیا، اور کبھی کہا کہ یہ شخص مجنون ہے۔