تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 48
Tafseerوَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ﴿48﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین کو
- فَرَشْنٰهَابچھایا ہم نے اس کو
- فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَتو کتنے اچھے بچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں۔ 45
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الذّٰرِیٰت 45
اس کی تشریح حاشیہ 18 میں گزر چکی ہے۔ مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، النمل، حاشیہ 74۔ جلد چہارم، تفسیر سورة یٰس، حاشیہ 29۔ الزخْرف، حواشی 7 تا 10۔