تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 58
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ﴿58﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
- هُوَ الرَّزَّاقُوہی رزاق ہے
- ذُو الْقُوَّةِقوت والا ہے
- الْمَتِيْنُزبردست ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ تو خود ہی رزّاق ہےبڑی قوت والا اور زبردست۔ 55
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الذّٰرِیٰت 55
اصل میں لفظ " متین " استعمال کیا گیا ہے جس کے معنی ہیں مضبوط اور غیر متزلزل، جسے کوئی ہلا نہ سکتا ہو۔