Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 52. At-Tur · Ayah 27

Tafseer
  1. فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ وَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ﴿27﴾

    1. فَمَنَّ اللّٰهُپس احسان کیا اللہ نے
    2. عَلَيْنَاہم پر
    3. وَوَقٰىنَااور بچا لیا ہم کو
    4. عَذَابَ السَّمُوْمِلُو کے عذاب سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسادینے والی ہوا 21 کے عذاب سے بچالیا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الطُّوْر 21 اصل میں لفظ سَمُوم استعمال ہوا ہے جس کے معنی سخت گرم ہوا کے ہیں۔ اس سے مراد لو کی وہ لپیٹیں ہیں جو دوزخ سے اٹھ رہی ہوں گی۔
Tafheem-ul-Quran - 52 : 27