تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 27
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ وَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ﴿27﴾
- فَمَنَّ اللّٰهُپس احسان کیا اللہ نے
- عَلَيْنَاہم پر
- وَوَقٰىنَااور بچا لیا ہم کو
- عَذَابَ السَّمُوْمِلُو کے عذاب سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا