Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 52. At-Tur · Ayah 45

  1. فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ﴿45﴾

    1. فَذَرْهُمْپس چھوڑو ان کو
    2. حَتّٰى يُلٰقُوْایہاں تک کہ وہ جا ملیں
    3. يَوْمَهُمُاپنے دن سے
    4. الَّذِيْوہ جو
    5. فِيْهِاس میں
    6. يُصْعَقُوْنَبےہوش کیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس اے نبیؐ، اِنہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن کو پہنچ جائیں جس میں یہ مار گرائے جائیں گے