تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 13
وَ حَمَلْنٰهُ عَلٰى ذَاتِ اَلْوَاحٍ وَّ دُسُرٍۙ﴿13﴾
- وَحَمَلْنٰهُاور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کو
- عَلٰي ذَاتِ اَلْوَاحٍاوپر تختوں والی کے
- وَّدُسُرٍاور میخوں والی کے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور نوح ؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی 12 پر سوار کر دیا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْقَمَر 12
مراد ہے وہ کشتی جو طوفان کی آمد سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کی ہدایات کے مطابق حضرت نوح نے بنا لی تھی۔