تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 21
فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ﴿21﴾
- فَكَيْفَتو کس طرح
- كَانَ عَذَابِيْتھا میرا عذاب
- وَنُذُرِڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پس دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات