تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 20
تَنْزِعُ النَّاسَ١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ﴿20﴾
- تَنْزِعُ النَّاسَ ۙاکھاڑ کر پھینک رہی تھی لوگوں کو
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- اَعْجَازُ نَخْلٍتنے تھے کھجور کے
- مُّنْقَعِرٍجڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جیسے وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہوں