تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 32
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ﴿32﴾
- وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
- يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَآسان کردیا ہم نے قرآن کو
- لِلذِّكْرِنصیحت کے لیے
- فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍتو ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟