تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 5
حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُۙ﴿5﴾
- حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌحکمت پہنچنے والی۔ کامل
- فَمَاتو نہ
- تُغْنِ النُّذُرُکام آئے ڈراوے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بدرجہ اتم پورا کرتی ہے مگر تنبیہات اِن پر کارگر نہیں ہوتیں