Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 51

Tafseer
  1. وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَاۤ اَشْیَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ﴿51﴾

    1. وَلَقَدْ اَهْلَكْنَآاور البتہ تحقیق ہلاک کیا ہم نے
    2. اَشْيَاعَكُمْتمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کو
    3. فَهَلْتو کیا
    4. مِنْ مُّدَّكِرٍہے کوئی نصیحت پکڑنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، 27 پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْقَمَر 27 یعنی اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ یہ کسی خدائے حکیم و عادل کی خدائی نہیں بلکہ کسی اندھے راجہ کی چوپٹ نگری ہے جس میں آدمی جو کچھ چاہے کرتا پھرے، کوئی اس سے باز پرس کرنے والا نہیں ہے، تو تمہاری آنکھیں کھولنے کے لیے انسانی تاریخ موجود ہے جس میں اسی روش پر چلنے والی قومیں پے در پے تباہ کی جاتی رہی ہیں۔