تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 34
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿34﴾
- فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
- رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟