Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 38

Tafseer
  1. فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ﴿38﴾

    1. فَبِاَيِّ اٰلَآءِتو ساتھ کون سی نعمتوں کے
    2. رَبِّكُمَااپنے رب کی تم دونوں
    3. تُكَذِّبٰنِتم دونوں جھٹلاؤ گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اےجِنّ و اِنس (اُس وقت) تم اپنے رب کی کن کن  قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟ 35
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الرَّحْمٰن 35 یعنی آج تم قیامت کو ناممکن قرار دیتے ہو جس کے معنی یہ ہیں کہ تمہارے نزدیک اللہ تعالیٰ اس کے برپا کرنے پر قادر نہیں ہے۔ مگر جب وہ برپا ہوجائے گی اور اپنی آنکھوں سے تم وہ سب کچھ دیکھ لو گے جس کی تمہیں خبر دی جا رہی ہے، اس وقت تم اللہ کی کس کس قدرت کا انکار کرو گے ؟