Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 56. Al-Waaqia · Ayah 63

  1. اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَؕ﴿63﴾

    1. اَفَرَءَيْتُمْکیا بھلا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
    2. مَّا تَحْرُثُوْنَجو بیج تم بوتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
کبھی تم نے سوچا، یہ بیج جو تم بوتے ہو