تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 102
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ فَاعْبُدُوْهُ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ﴿102﴾
- ذٰلِكُمُیہی
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّاسوائے
- هُوَاس
- خَالِقُپیدا کرنیوالا
- كُلِّ شَيْءٍہر چیز
- فَاعْبُدُوْهُسو تم اس کی عبادت کرو
- وَهُوَاور وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر چیز
- وَّكِيْلٌکارساز۔ نگہبان
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ ہے اللہ تمہارا رب، کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے، ہر چیز کا خالق، لہٰذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے