Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 101

  1. بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَنّٰى یَكُوْنُ لَهٗ وَلَدٌ وَّ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ صَاحِبَةٌ١ؕ وَ خَلَقَ كُلَّ شَیْءٍ١ۚ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿101﴾

    1. بَدِيْعُنئی طرح بنانے والا
    2. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    3. وَالْاَرْضِاور زمین
    4. اَنّٰىکیونکر
    5. يَكُوْنُہوسکتا ہے
    6. لَهٗاس کا
    7. وَلَدٌبیٹا
    8. وَّلَمْ تَكُنْاور جبکہ نہیں
    9. لَّهٗاس کی
    10. صَاحِبَةٌبیوی
    11. وَخَلَقَاور اس نے پیدا کی
    12. كُلَّ شَيْءٍہر چیز
    13. وَهُوَاور وہ
    14. بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز
    15. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ تو آسمانوں اور زمین کا موجد ہے اس کا کوئی بیٹا کیسے ہوسکتا ہے جبکہ کوئی اس کی شریک زندگی ہی نہیں ہے اس نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے