تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 119
وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تَاْكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ وَ قَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْكُمْ اِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ اِلَیْهِ١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا لَّیُضِلُّوْنَ بِاَهْوَآئِهِمْ بِغَیْرِ عِلْمٍ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُعْتَدِیْنَ﴿119﴾
- وَمَا لَكُمْاور کیا ہوا تمہیں
- اَلَّا تَاْكُلُوْاکہ تم نہ کھاؤ
- مِمَّااس سے جو
- ذُكِرَلیا گیا
- اسْمُ اللّٰهِنام اللہ کا
- عَلَيْهِاس پر
- وَحالانکہ
- قَدْ فَصَّلَوہ واضح کرچکا ہے
- لَكُمْتمہارے لیے
- مَّا حَرَّمَجو اس نے حرام کیا
- عَلَيْكُمْتم پر
- اِلَّامگر
- مَاجس
- اضْطُرِرْتُمْتم لاچار ہوجاؤ
- اِلَيْهِاس کی طرف (اس پر)
- وَاِنَّاور بیشک
- كَثِيْرًابہت سے
- لَّيُضِلُّوْنَگمراہ کرتے ہیں
- بِاَهْوَآئِهِمْاپنی خواہشات سے
- بِغَيْرِ عِلْمٍعلم کے بغیر
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- هُوَوہ
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِالْمُعْتَدِيْنَحد سے بڑھنے والوں کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کیا وجہ ہے کہ تم وہ چیز نہ کھاوٴ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو ، حالانکہ جب چیزوں کا استعمال حالتِ اضطرار کے سوا دُوسری تمام حالتوں میں اللہ نے حرام کردیا ہے اُن کی تفصیل وہ تمہیں بتاچکا ہے۔85 بکثرت لوگوں کا حال یہ ہے کہ علم کے بغیر محض اپنی خواہشات کی بنا پر گمراہ کُن باتیں کرتے ہیں، ان حد سے گزرنے والوں کو تمہارا رب خوب جانتا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْعَام 85
ملاحظہ ہو سورة نحل آیت 115۔ اس اشارے سے ضمناً یہ بھی متحقق ہوا کہ سورة نحل اس سورة سے پہلے نازل ہوچکی تھی۔