Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 160

  1. مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ عَشْرُ اَمْثَالِهَا١ۚ وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَلَا یُجْزٰۤى اِلَّا مِثْلَهَا وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿160﴾

    1. مَنْجو
    2. جَآءَ بالْحَسَنَةِلائے کوئی نیکی
    3. فَلَهٗتو اس کے لیے
    4. عَشْرُدس
    5. اَمْثَالِهَااس کے برابر
    6. وَمَنْاور جو
    7. جَآءَ بالسَّيِّئَةِکوئی برائی لائے
    8. فَلَا يُجْزٰٓىتو نہ بدلہ پائے گا
    9. اِلَّا مِثْلَهَامگر اس کے برابر
    10. وَهُمْاور وہ
    11. لَا يُظْلَمُوْنَنہ ظلم کیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو اللہ کے حضور نیکی لے کر آئے گا اس کے لیے دس گنا اجر ہے، اور جو بدی لے کر آئے گا اس کو اتنا ہی بدلہ دیا جائے گا جتنا اس نے قصور کیا ہے، اور کسی پر ظلم نہ کیا جائے گا