تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 38
وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰٓئِرٍ یَّطِیْرُ بِجَنَاحَیْهِ اِلَّاۤ اُمَمٌ اَمْثَالُكُمْ١ؕ مَا فَرَّطْنَا فِی الْكِتٰبِ مِنْ شَیْءٍ ثُمَّ اِلٰى رَبِّهِمْ یُحْشَرُوْنَ﴿38﴾
- وَمَااور نہیں
- مِنْکوئی
- دَآبَّةٍچلنے والا
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاور
- لَانہ
- طٰٓئِرٍپرندہ
- يَّطِيْرُاڑتا ہے
- بِجَنَاحَيْهِاپنے دو پروں سے
- اِلَّآمگر
- اُمَمٌامتیں (جماعتیں
- اَمْثَالُكُمْتمہاری طرح
- مَا فَرَّطْنَانہیں چھوڑی ہم نے
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- مِنْکوئی
- شَيْءٍچیز
- ثُمَّپھر
- اِلٰىطرف
- رَبِّهِمْاپنا رب
- يُحْشَرُوْنَجمع کیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو، یہ سب تمہاری ہی طرح کی انواع ہیں، ہم نے ان کی تقدیر کے نوشتے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے، پھر یہ سب اپنے رب کی طرف سمیٹے جاتے ہیں