تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 38

  1. وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰٓئِرٍ یَّطِیْرُ بِجَنَاحَیْهِ اِلَّاۤ اُمَمٌ اَمْثَالُكُمْ١ؕ مَا فَرَّطْنَا فِی الْكِتٰبِ مِنْ شَیْءٍ ثُمَّ اِلٰى رَبِّهِمْ یُحْشَرُوْنَ﴿38﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. مِنْکوئی
    3. دَآبَّةٍچلنے والا
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں
    5. وَاور
    6. لَانہ
    7. طٰٓئِرٍپرندہ
    8. يَّطِيْرُاڑتا ہے
    9. بِجَنَاحَيْهِاپنے دو پروں سے
    10. اِلَّآمگر
    11. اُمَمٌامتیں (جماعتیں
    12. اَمْثَالُكُمْتمہاری طرح
    13. مَا فَرَّطْنَانہیں چھوڑی ہم نے
    14. فِي الْكِتٰبِکتاب میں
    15. مِنْکوئی
    16. شَيْءٍچیز
    17. ثُمَّپھر
    18. اِلٰىطرف
    19. رَبِّهِمْاپنا رب
    20. يُحْشَرُوْنَجمع کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور زمین میں جو چلنے پھرنے والا (حیوان) یا دو پروں سے اڑنے والا جانور ہے ان کی بھی تم لوگوں کی طرح جماعتیں ہیں۔ ہم نے کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں کسی چیز (کے لکھنے) میں کوتاہی نہیں کی پھر سب اپنے پروردگار کی طرف جمع کئے جائیں گے