تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 47
قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰىكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ بَغْتَةً اَوْ جَهْرَةً هَلْ یُهْلَكُ اِلَّا الْقَوْمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿47﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اَرَءَيْتَكُمْتم دیکھو تو سہی
- اِنْاگر
- اَتٰىكُمْتم پر آئے
- عَذَابُ اللّٰهِعذاب اللہ کا
- بَغْتَةًاچانک
- اَوْ جَهْرَةًیا کھلم کھلا
- هَلْکیا
- يُهْلَكُہلاک ہوگا
- اِلَّاسوائے
- الْقَوْمُلوگ
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہو، کبھی تم نے سوچا کہ اگر اللہ کی طرف سے اچانک یا علانیہ تم پر عذاب آ جائے تو کیا ظالم لوگوں کے سوا کوئی اور ہلاک ہوگا؟