Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 48

  1. وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١ۚ فَمَنْ اٰمَنَ وَ اَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿48﴾

    1. وَاور
    2. مَا نُرْسِلُنہیں بھیجتے ہم
    3. الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
    4. اِلَّامگر
    5. مُبَشِّرِيْنَخوشخبری دینے والے
    6. وَاور
    7. مُنْذِرِيْنَڈر سنانے والے
    8. فَمَنْپس جو
    9. اٰمَنَایمان لایا
    10. وَاَصْلَحَاور سنور گیا
    11. فَلَا خَوْفٌتو کوئی خوف نہیں ان پر
    12. عَلَيْهِمْان پر
    13. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    14. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم جو رسول بھیجتے ہیں اسی لیے تو بھیجتے ہیں کہ وہ نیک کردار لوگوں کے لیے خوش خبری دینے والے اور بد کرداروں کے لیے ڈرانے والے ہوں پھر جو لوگ ان کی بات مان لیں اور اپنے طرز عمل کی اصلاح کر لیں ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے