تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 99
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ نَبَاتَ كُلِّ شَیْءٍ فَاَخْرَجْنَا مِنْهُ خَضِرًا نُّخْرِجُ مِنْهُ حَبًّا مُّتَرَاكِبًا١ۚ وَ مِنَ النَّخْلِ مِنْ طَلْعِهَا قِنْوَانٌ دَانِیَةٌ وَّ جَنّٰتٍ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّ الزَّیْتُوْنَ وَ الرُّمَّانَ مُشْتَبِهًا وَّ غَیْرَ مُتَشَابِهٍ١ؕ اُنْظُرُوْۤا اِلٰى ثَمَرِهٖۤ اِذَاۤ اَثْمَرَ وَ یَنْعِهٖ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكُمْ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿99﴾
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْٓوہ جو۔ جس
- اَنْزَلَاتارا
- مِنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- مَآءًپانی
- فَاَخْرَجْنَاپھر ہم نے نکالی
- بِهٖاس سے
- نَبَاتَاگنے والی
- كُلِّ شَيْءٍہر چیز
- فَاَخْرَجْنَاپھر ہم نے نکالی
- مِنْهُاس سے
- خَضِرًاسبزی
- نُّخْرِجُہم نکالتے ہیں
- مِنْهُاس سے
- حَبًّادانے
- مُّتَرَاكِبًاایک پر ایک چڑھا ہوا
- وَمِنَاور
- النَّخْلِکھجور
- مِنْسے
- طَلْعِهَاگابھا
- قِنْوَانٌخوشے
- دَانِيَةٌجھکے ہوئے
- وَّجَنّٰتٍاور باغات
- مِّنْ اَعْنَابٍانگور کے
- وَّالزَّيْتُوْنَاور زیتون
- وَالرُّمَّانَاور انار
- مُشْتَبِهًاملتے جلتے
- وَّغَيْرَ مُتَشَابِهٍاور نہیں بھی ملتے
- اُنْظُرُوْٓادیکھو
- اِلٰىطرف
- ثَمَرِهٖٓاس کا پھل
- اِذَآجب
- اَثْمَرَپھلتا ہے
- وَيَنْعِهٖاور اس کا پکنا
- اِنَّبیشک
- فِيْمیں
- ذٰلِكُمْاس
- لَاٰيٰتٍنشانیاں
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يُّؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہی ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا، پھر اس کے ذریعہ سے ہر قسم کی نباتات اگائی، پھر اس سے ہرے ہرے کھیت اور درخت پیدا کیے، پھر ان سے تہ بہ تہ چڑھے ہوئے دانے نکالے اور کھجور کے شگوفوں سے پھلوں کے گچھے کے گچھے پیدا کیے جو بوجھ کے مارے جھکے پڑتے ہیں، اور انگور، زیتون اور انار کے باغ لگائے جن کے پھل ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں اور پھر اُن کے پکنے کی کیفیت ذرا غور کی نظر سے دیکھو، اِن چیزوں میں نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں