تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 18
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿18﴾
- عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا ہے غیب کو
- وَالشَّهَادَةِاور حاضر کو
- الْعَزِيْزُزبردست ہے
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے، زبردست اور دانا ہے