Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 66. At-Tahrim · Ayah 7

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَعْتَذِرُوا الْیَوْمَ١ؕ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿7﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ كَفَرُوْااے لوگو جنہوں نے کفر کیا
    2. لَا تَعْتَذِرُوانہ تم معذرت کرو
    3. الْيَوْمَآج کے دن
    4. اِنَّمَا تُجْزَوْنَبیشک تم جزا دئیے جارہے ہو
    5. مَا كُنْتُمْجو تھے تم
    6. تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اُس وقت کہا جائے گا کہ) اے کافرو، آج معذرتیں پیش نہ کرو، تمہیں  تو ویسا ہی بدلہ دیا جارہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے۔ 18