تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 66. At-Tahrim · Ayah 9
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ جَاهِدِ الْكُفَّارَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَ اغْلُظْ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿9﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
- جَاهِدِ الْكُفَّارَجہاد کیجئے کافروں سے
- وَالْمُنٰفِقِيْنَاور منافقوں سے
- وَاغْلُظْ عَلَيْهِمْاور سختی کیجئے ان پر
- وَمَاْوٰىهُمْاور ان کا ٹھکانہ
- جَهَنَّمُجہنم ہے
- وَبِئْسَاور بدترین
- الْمَصِيْرُٹھکانہ ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبی ؐ ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آوٴ۔ 23 ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور وہ بہت بُرا ٹھکانا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّحْرِيْم 23
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم، التوبہ، حاشیہ 82۔